بین الاقوامی گروپ: جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی عرب کے تین روزہ دورے میں روضہ رسولؐ پر حاضری دی، آرمی چیف نے عمرہ بھی ادا کیا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مسجد نبویؐ میں ریاض الجنہ میں نوافل بھی ادا کیے
خبر کا کوڈ: 3502144 تاریخ اشاعت : 2016/12/20